4 جولائی 2015 - 14:57
تصویری رپورٹ/ کویت میں شیعہ سنی اتحاد کا ثبوت

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کویت کی مسجد امام صادق کے نمازیوں کی شہادت کے آٹھویں دن اس ملک کی مسجد الکبیر میں امیر کویت اور ولیعہد کی موجودگی میں شیعوں اور سنیوں نے نماز وحدت ادا کی۔